ٹیگ محفوظات

محمود اللہ

کوئٹہ اگلے مرحلے میں، کراچی لبِ گور

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان تمام شکوک و شبہات کا خاتمہ کردیا ہے جو دوسرے سیزن سے قبل پیدا ہوئے تھے کہ شاید وہ اس بار پچھلی کامیابیوں کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکے۔ کراچی کنگز کے خلاف 6 وکٹوں کی زبردست کامیابی کے ساتھ کوئٹہ پلے آف مرحلے میں پہنچنے…

گرما گرمی میں بنگلہ دیش کامیاب

ورلڈ کپ 2015ء میں جب بنگلہ دیش نے انگلستان کو شکست دے کر عالمی اعزاز کی دوڑ سے باہر کیا تھا، تب سے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں ٹیمیں اب سخت حریف بنیں گی اور یہ مقابلہ دونوں کے درمیان نزاع کا بیج بو چکا ہے۔ پھر دوسرے ایک روزہ میں وہی گرما گرمی…

"سانحہ بنگال" میں سب کے لیے سبق

بنگلہ دیش کی گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے کارکردگی بہت نمایاں ہے، خاص طور پر محدود طرز کی کرکٹ میں کہ جس میں وہ عالمی کپ 2015ء کو کوارٹر فائنل تک پہنچا، پھر پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ جیسی ٹیموں کو ایک روزہ سیریز میں شکست دی اور حال ہی میں…

بھارت نیا ایشیائی چیمپئن، بنگلہ دیش عرش سے فرش پر

بھارت نے ایشیا کپ 2016ء کے بارش سے متاثرہ فائنل میں بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر اپنا کھویا ہوا اعزاز حاصل کرلیا ہے جبکہ بنگلہ دیش بلند حوصلوں اور امیدوں کے باوجود دوبارہ "آخری سنگ میل" پر ہمت ہار گیا۔ ڈھاکہ…

امپائروں نے عالمی کپ سے باہر کیا، بنگلہ دیشی وزیراعظم

عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہلی بار آمد بنگلہ دیش کے لیے کافی اعزاز تھا لیکن بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد غیر ضروری ردعمل دکھا کر وہ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ ابھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے بیان کی دھول نہیں…

بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید

بنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے…

بنگلہ دیش تاریخ دہرانے، بھارت ناقابل شکست رہنے کے لیے پرعزم

بنگلہ دیش شاید ہی کبھی اتنے بڑے مقابلے میں کھیلا ہو، عالمی کپ کا ناک-آؤٹ مقابلہ اور وہ بھی دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف۔ ہاتھی اور چیونٹی کا یہ مقابلہ برصغیر کی دوسری ٹیم کا عالمی کپ میں سفر تمام کردے گا۔ بھارت کے حوصلے اس وقت ساتویں…

نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا

ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ نیوزی لینڈ کو بنگلہ دیش کو شکست دینے میں اتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن تین وکٹوں کی فتح کے باوجود نیوزی لینڈ کا حال ایسا ہی ہوگیا ہے، جو کسی حادثے میں بال بال بچنے کے بعد ہوتا ہے۔ ہملٹن میں ہونے والا…

بنگال ٹائیگرز کوارٹر فائنل میں، انگلستان بے دخل

بنگلہ دیش نے شاندار بلے بازی، بہترین باؤلنگ اور قسمت کے بل بوتے پر ایک یادگار فتح حاصل کرتے ہوئے انگلستان کو عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ چار سال پہلے 2011ء میں بھی بنگلہ دیش نے انگلستان کو ہرایا تھا لیکن نہ خود اگلے مرحلے میں پہنچ سکا…

محمود اللہ نے نئی تاریخ رقم کردی

انگلستان کے خلاف عالمی کپ 2015ء کے اہم ترین مقابلے میں بنگلہ دیش کے محمود اللہ نے ایک نئی تاریخ رقم کی، جب وہ اپنے ملک کی طرف سے سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔ ایک ایسے عالمی کپ میں جہاں سنچریوں کی گنگا بہہ رہی ہے، محمود اللہ نے بھی…