پاکستان نے لہو گرما لیا، بنگلہ دیش کو شکست
عالمی کپ 2015ء کے وارم اپ مقابلوں کے دوسرے روز پاکستان نے صہیب مقصود اور محمد عرفان کی شاندار کارکردگی کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
سڈنی کے بلیک ٹاؤن اولمپک پارک اوول میں ہونے والے پاک-بنگلہ…