ٹیگ محفوظات

ماجد خان

یادِ ماضی عذاب ہے یارب!

پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ تعلقات تقریباً 8 سال سے ٹوٹے ہوئے ہیں، 2007ء میں پاکستان کے دورۂ بھارت سے لے کر آج تک دونوں ملکوں نے آپس میں کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی۔ 2012ء کے اواخر میں کچھ برف پگھلی اور پاکستان نے بھارت کے دورے میں چند…

[ریکارڈز] سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز، کس نے کس کو پیچھے چھوڑا؟

شعیب ملک کی ناقابلِ یقین ڈبل سنچری اپنی جگہ لیکن ہمیں صرف ایک دن میں یونس خان کو نہیں بھولنا چاہیے۔ پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانا اتنی معمولی بات نہیں کہ محض ایک دن میں بھلا دی جائے۔ 2000ء میں سری لنکا کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر…

[ریکارڈز] تیز ترین ٹیسٹ سنچری، مسلسل ففٹی پلس اننگز

پاک-آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں اوپنرز کے منہ لٹکائے واپس آجانے کے بعد اظہر علی، یونس خان اور مصباح الحق نے پاکستان کی اننگز کو ایک مستحکم جگہ پر پہنچا دیا تھا۔ اس مرحلے پر پاکستان کو ایک دھماکے دار اننگز کی ضرورت تھی اور جب 291 رنز پر مصباح کی…

[ریکارڈز] دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی اوپنرز

پاکستان کے نوجوان بلے باز خرم منظور ابوظہبی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا کر میچ کے ہیرو قرار پائے، لیکن دبئی میں جاری اگلا ہی ٹیسٹ ان کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوا۔ وہ دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے اور یوں پاکستان کی ٹیسٹ…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] ''یہ ماجد خان کے شہر کے بچے ہیں'' ایلن بارڈر

1980ء میں جب گریگ چیپل کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو وہاں قیام کے دوران ہمیں بہت سے دلچسپ واقعات سے دوچار ہونا پڑا۔ لاہورمیں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل کے عقبی حصے میں ہم نے لوگوں کو آتش بازی کرتے دیکھا تو ٹیم کے تمام…