ٹیگ محفوظات

میلکم والر

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

زمبابوے زبردست، آخری اوور میں درکار 18 رنز بنا لیے

بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کی ہزیمت سہنے کے بعد زمبابوے کو جب پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ہوئی تو یقیناً زمبابوے کے لیے ایک مشکل مرحلہ آن پڑا۔ دورۂ بنگلہ دیش میں ساکھ بچانے کی خاطر اس کے لیے ضروری تھا کہ دوسرے و آخری ٹی…

آف اسپنرز کے گرد گھیرا تنگ، میلکم والر کے باؤلنگ ایکشن پر بھی شک

آف اسپن گیندبازوں کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے کریک ڈاؤن کا دائرہ مزید وسیع ہوچکا ہے اور مشکوک باؤلرز کی فہرست میں تازہ اضافہ زمبابوے کے آف اسپنر میلکم والر کا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے بعد والر…

ویسٹ انڈیز کی فتوحات کا سلسلہ جاری؛ زمبابوے کو ٹونٹی 20 میں بھی شکست

ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی 20 مقابلوں کی سیریز کا بھی فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ دو مختصر طرز کرکٹ کے مقابلوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میزبان ٹیم نے سیریز…

زمبابوے کی سنسنی خیز فتح؛ نیوزی لینڈ کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور

جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی زمبابوین دستے کا اعلان

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں آل راؤنڈر میلکم والر اور گریگ لیمب کبھی شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ جمعرات سے بلاوایو میں شروع ہو رہا ہے جس کے لیے زمبابوے نے اپنے اس…