شین وارن کے خلاف سلیم ملک سے بہتر بیٹسمین نہیں دیکھا، مارک ٹیلر
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کئی یادوں کے ساتھ رخصت ہو گیا، لیکن اس دوران ایک اہم پہلو جس پر بہت کم لوگوں کی توجہ گئی، وہ پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک کا ذکر تھا۔
میچ کے دوران ایک وقفے میں کمنٹیٹرز مائیک ایتھرٹن اور!-->!-->!-->…