شاہین لبوشین کے پیچھے ہی پڑ گئے، ایک مرتبہ پھر آؤٹ کر دیا
اور شاہین آفریدی نے ایک مرتبہ پھر مارنس لبوشین کو آؤٹ کر دیا ہے۔
کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں گلیمورگن کے خلاف جاری چار روزہ مقابلے کی دوسری اننگز میں بھی لبوشین کی وکٹ مڈل سیکس کے شاہین نے ہی حاصل کی۔
لبوشین پہلی اننگز میں وہ صرف 8 رنز بنا!-->!-->!-->!-->!-->…