ٹیگ محفوظات

مارٹن گپٹل

زمبابوے چاروں شانے چت؛ دوسرا ٹی ٹوئنٹی اور سیریز بلیک کیپس کے نام

نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کے ذریعے مسلسل دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر دورہ زمبابوے کا کامیاب آغاز کرلیا ہے. گزشتہ مقابلے میں بدترین شکست کا شکار ہونے والی زمبابوے کی ٹیم دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی زخم خوردہ…

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو آؤٹ کلاس کردیا

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف گروپ اے کا اہم میچ جیت کر اپنے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات میں اضافہ کر لیا ہے۔ کھیلوں کے تینوں شعبوں بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں افریقی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے نیوزی لینڈ کے لیے ایک بار پھر 10 وکٹوں سے…

کینیا کی نیا ڈوب گئی؛ نیوزی لینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب

عالمی کپ 2011ء کے گروپ اے کا پہلا مقابلہ 10 وکٹ سے نیوزی لینڈ کے نام رہا۔ چدم برم اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلے گئے مقابلے میں بلیک کیپس بالرز نے کینیا کو عالمی کپ میں اس کے سب سے کم ترین اسکور پر ڈھیر کر کے فتح کی بنیاد رکھی جسے نیوزی لینڈ کے…

نیوزی لینڈ پسپا؛ پاکستان نے فتح کے جھنڈے گاڑدیے

ایک زبردست مقابلے کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر میزبان ملک کو ایک روزہ مقابلے میں فیصلہ کن شکست دے کر 6 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ سیڈن پارک ہملٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے 5 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی برتری ختم…

خراب امپائرنگ: عدنان اکمل ریکارڈ سے محروم

کرکٹ میچز کے دوران بلے بازوں یا بالرز کی غیر یقینی کارکردگی ہی میچ کے فیصلہ میں اہم کردار ادا نہیں کرتی بلکہ بعض اوقات امپائرز کے صحیح و غلط فیصلہ بھی میچ کے نتائج تبدیل کر کے رکھ دیتے ہیں۔ خراب امپائرنگ کا نقصان اور اچھی امپائرنگ کا فائدہ…