ٹیگ محفوظات

میٹ ہنری

پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ منصوبے کے مطابق ہوگا

نیوزی لینڈ میں آنے والے شدید زلزلے کی خبر نے جہاں وہاں کے پریشان کیا، وہیں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے اراکین کے اہل خانہ اور مداحوں کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا۔ پاکستان کی نہ صرف مردوں کی کرکٹ ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں ہے بلکہ خواتین ٹیم بھی…

نیوزی لینڈ چھا گیا، سری لنکا کو ایک روزہ سیریز میں بھی شکست

نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں کے بعد سری لنکا نے جس طرح تیسرے ون ڈے سے واپسی کی، اس کو دیکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ شاید اب سیریز میں زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے لیکن بارش کی وجہ سے چوتھا میچ نہ ہونے کے سبب پانچواں و…

نیوزی لینڈ میں سری لنکا بے حال، ایک اور بدترین شکست

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونے کے بعد لگتا ہے کہ ایک روزہ میں بھی آثار مختلف نہیں ہیں۔ دوسرے ایک روزہ میں سری لنکا کو محض شکست ہی نہیں ہوئی بلکہ بلے بازوں کی مکمل ناکامی کے بعد 10 وکٹوں کی بدترین شکست…

نیوزی لینڈ کی جاندار کارکردگی، سری لنکا پہلا ایک روزہ بری طرح ہار گیا

نیوزی لینڈ نے پانچ ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کے پہلے معرکے میں سری لنکا کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر برتری حاصل کرلی ہے۔ مہمان کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ اِس اُمید کے ساتھ کیا تھا کہ بلے بازی میں…

نیوزی لینڈ چھا گیا، پاکستان کو مسلسل تیسری ون ڈے سیریز شکست

حالات تبدیل ہوئے، کپتان بدل گئے، کوچ ہٹا کر نئے لگا دیے گئے لیکن پاکستان کی ایک روزہ کارکردگی میں کوئی فرق نہیں آیا اور عالمی کپ سے عین پہلے اسے مسلسل تیسری ایک روزہ سیریز میں شکست ہوئی ہے، وہ بھی ایسی ٹیم کے ہاتھوں جو نہ صرف اپنے کپتان اور…

ولیم سن کی قائدانہ اننگز نے سیریز برابر کردی

ہدف کا تعاقب کرنے میں گھبراہٹ، پہلے بلے بازی کے ناقص فیصلے، اہم بلے بازوں کی غیر ذمہ داری اور پھر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کی شاندار قائدانہ اننگز پاکستان کی 4 وکٹوں سے شکست کے اہم ترین اسباب رہے۔ یوں پاک-نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز…

نیوزی لینڈ 4، بھارت 0

نیوزی لینڈ نے کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے تقریباً اسی طرح بھارت کو شکست دی، جس طرح گزشتہ مقابلوں میں دے کر سیریز اپنے نام کی تھی اور پانچواں و آخری ون ڈے بھی جیت کر سیریز میں فتح کا مارجن چار-صفر کردیا۔ جب ٹیم انڈیا دورے کے…