کولمبو میں سنسنی، آسٹریلیا میچ اور سیریز جیت گیا
سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے نام ہوا، جس نے ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔
راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں ناقابلِ یقین ماحول دیکھنے کو ملا۔ کھچاکھچ بھرے!-->!-->!-->…