ٹیگ محفوظات

محمد اصغر

پرانے "لالا" کی جھلک، پشاور نمبر ایک

اسلام آباد کے ہاتھوں ایک مایوس کن شکست کے بعد اپنے آخری مقابلے میں کوئٹہ شاہد آفریدی کے ہتھے چڑھ گیا۔ ایک خطرناک پچ پر ہونے والا لو-اسکورنگ مقابلہ آخری اوور تک گیا جہاں شاہد آفریدی نے دو چوکوں کے ساتھ مقابلے کا فیصلہ کردیا اور پشاور زلمی…

پی ایس ایل الیون، بہترین کھلاڑی، بہترین ٹیم

پاکستان سپر لیگ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ جتنا آغاز شاندار تھا، اختتام اس سے کئی گنا زیادہ جاندار ثابت ہوا۔ اس میں ہر وہ عنصر شامل دکھائی دیا جو کسی بھی لیگ کی کامیابی کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ فاتح تو اسلام آباد یونائیٹڈ…

پاکستان سپر لیگ میں "دریافت" ہونے والے کھلاڑی

خاکستر میں چھپی چنگاری کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب اسے ہوا دی جائے اور پاکستان سپر لیگ نے ملک کے دامن میں موجود کئی ایسی چنگاریوں کے لیے ہوا کام کیا ہے۔ یہ تو ضرور کہا جاتا تھا کہ ملک میں 'ٹیلنٹ' کی کمی نہیں مگر ان صلاحیتوں کو منوانے کے…

"جن پہ تکیہ تھا وہی۔۔۔" لاہور پھر ہار گیا

کرس گیل سے امید تھی، عمر اکمل کی واپسی کا سہارا تھا، اجنتھا مینڈس کو شامل کرکے کچھ توقعات باندھی گئی تھیں لیکن لاہور قلندرز کے لیے کوئی کچھ نہ کرسکا۔ پشاور زلمی کے ہاتھوں 9 وکٹوں کی بدترین شکست کے بعد اب لاہور کے لیے سخت حالات پیدا ہو چلے…

زلمی کا وار! اسلام آباد کو دوسری شکست

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز دو جاندار مقابلے ہوئے، جن کی اہمیت بہت زیادہ تھی۔ پہلے کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دی تو اس مقابلے کے سحر سے ابھی نکلے ہی نہیں تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ جس میں…