کلارک کی قائدانہ اننگ، بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا فتحیاب
مائیکل کلارک نے سنچری جڑ کر نہ صرف بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا کی کامیابی کی راہ ہموار کی بلکہ کل وقتی کپتان کے طور پر کیریئر کا شاندار آغاز کیا ہے۔
عالمی کپ 2011ء میں کوارٹر فائنل شکست کے بعد باہر ہونے…