مصباح الحق سب کو پیچھے چھوڑ دیں گے
مصباح الحق کو پاکستان کی قیادت سنبھالے ہوئے پورے 6 سال ہو چکے ہیں اور جب سے اس 'مردِ حق' نے پاکستان کے ٹیسٹ دستے کی کمان سنبھالی ہے، تب سے فتوحات کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ اب پاکستان دنیا کی بڑی ٹیموں کے لیے بھی ایک مشکل حریف بن چکا ہے۔…