ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

پاکستان 5 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت گیا، دوسرا ٹیسٹ ڈرا

پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان نے کوئی ٹیسٹ سیریزجیت ہی لی۔ ویلنگٹن ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا اور پاکستان کو سیریز میں 1-0 سے کامیابی دلا گیا۔ مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے 70 رنز کی ناقابل…

عالمی کپ 2011ء: پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

وہ خبر آ گئی ہے جس کا ہمیں گزشتہ کئی دنوں سے انتظار تھا یعنی کہ عالمی کپ 2011ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان۔ کارکردگی اور توقعات کے عین مطابق سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے اعلان کردہ ٹیم پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کیا…

ایک روزہ ٹیم کا اعلان: کامران و مصباح شامل، یوسف باہر

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ مقابلوں کے لیے نظر انداز کیے گئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق…

نیوزی لینڈ-پاکستان اولین ٹیسٹ 2011ء؛ گرین شرٹس کی یادگار فتح

نیوزی لینڈ 275 (ٹم ساؤتھی 56، برینڈن میک کولم 56، تنویر احمد 63-4) پاکستان 367 (اسد شفیق 83، مصباح الحق 62، برینٹ آرنیل 95-4) نیوزی لینڈ 110 (برینڈن میک کولم 35، عبد الرحمن 24-3، عمر گل 28-3) پاکستان 21/0 (پاکستان نے میچ 10 وکٹوں سے جیت…

نیوزی لینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریز، دو زخمی شیروں کا آمنا سامنا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 7 جنوری کو سیڈن پارک، ہملٹن میں شروع ہو رہا ہے۔ جب آخری مرتبہ 2009ء کے اختتامی ایام میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوئے تھے تو کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ…

مصباح کی قائدانہ اننگ، ٹور میچ ڈرا

نیوزی لینڈ الیون 384 رنز آل آؤٹ (برینڈن میک کولم 206 رنز) اور 111 رنز چار کھلاڑی آؤٹ (جیمز فرینکلن 30 رنز)، پاکستان 287 رنز آل آؤٹ (مصباح الحق 126٭) اگر پہلے روز برینڈن میک کولم کی ڈبل سنچری کو دیکھا جائے تو میچ کا آغاز پاکستان کے لیے…