ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

"لارڈز کے لارڈ" مصباح کی سنچری ریکارڈز کی نظر میں

لارڈز "کرکٹ کا گھر" کہلاتا ہے اور جو بات اس میدان کی ہے، دنیا میں کسی کی نہیں۔ یہاں سنچری بنانے اور پانچ وکٹیں لینے والے کو ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی بدقسمتی دیکھیں کہ بین الاقوامی کرکٹ میں 15 سالوں سے موجود ہیں…

لارڈز پر مصباح کا راج

جب پاکستان کے کھلاڑیوں نے آخری بار لارڈز کے میدان پر قدم رکھا تھا تو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ انہیں انگاروں پر ننگے پیر چلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وجہ تھی 'نیوز آف دی ورلڈ' کی وہ تہلکہ خیز خبر کہ جس نے پاکستان کے کپتان سلمان بٹ اور دونوں مرکزی…

شین وارن محمد عامر کی حمایت میں کود پڑے

آسٹریلیا کے معروف سابق اسپن "جادوگر" شین وارن کی اور کوئی خوبی ہو یا نہ ہو، لیکن وہ باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں چاہے وہ پاکستان کے یاسر شاہ ہوں یا اب اسپاٹ فکسنگ میں طویل پابندی سہنے کے بعد انگلستان کا پہلا دورہ کرنے والے…

مصباح الحق ناقدین کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے تیار

کرکٹ نے انگلستان کی سرزمین پر جنم لیا، یعنی یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ کرکٹ انگریزوں کے خون میں کہیں زیادہ رچا بسا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے تمام ہی ممالک کے لیے انگلستان کو فتح کرنا ہمیشہ مشکل رہا ہے۔ پاکستان نے آخری بار…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروہ بندیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی ہے. پاکستانی اخبارات کے آرکائیوز سے پتہ چلتا ہے کہ 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی. عمران خان نے بیک فائر…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شاہکار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کا سب سے "جدید" ٹورنامنٹ ہے، یعنی اس کے آغاز کو ابھی صرف 9 سال ہی ہوئے ہیں لیکن مقبولیت میں اس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے اور یہی بہترین وقت ہے کہ ہم اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلی…

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی تاریخ، پاکستان کی شکست سے عبارت

جس وقت کا سب کو انتظار ہے، وہ بس آیا ہی چاہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا "کانٹے دار" مقابلہ کون جیتا ہے، یہی سوال اس وقت برصغیر کے ہر گھر اور گلی کوچے میں ہو رہا ہے۔ کوئی پاکستانی کی باؤلنگ دہشت سے خائف ہے تو کوئی بھارتی بلے بازوں کی مار کا…

مصباح تجھے سلام!

میدان جنگ ہو یا زندگی کا، گرنے کو ہمیشہ بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں گرنے سے زیادہ بڑا مسئلہ گر کر نہ اٹھنا ہے۔ جو گر کر دوبارہ کھڑا ہو اور میدان بھی مار لے اسے 'مرد میدان' کہتے ہیں۔ مصباح الحق نے خود کو کرکٹ کا 'مرد میدان' ثابت…

پی ایس ایل فائنل: 'دماغ' اسلام آباد، 'دل' کوئٹہ کے ساتھ

پاکستان سپر لیگ کا حسن اتفاق دیکھیں کہ جس میدان پر جن دو ٹیموں نے افتتاحی مقابلہ کھیلا تھا، ٹھیک 19 ویں دن حتمی معرکہ یعنی فائنل بھی انہیں کے مابین ہونے والا ہے۔ گو کہ اُس مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باآسانی فتح حاصل کی تھی، لیکن آج کا…

"لالا" یا "مصباح"، آج کون کھیلے گا اپنا آخری مقابلہ؟

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اب اپنے بالکل اختتامی مرحلے میں ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناقابل یقین کارکردگی دکھانے کے بعد فائنل میں جگہ پا چکا ہے کہ جو 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اس کا مدمقابل کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ آج ہوگا کہ جب…