ٹیگ محفوظات

مچل اسٹارک

[سالنامہ 2015ء] سال کے بہترین ون ڈے باؤلرز

2015ء عالمی کپ کا سال تھا، دنیائے کرکٹ پر چار سال تک راج کرنے کا پروانہ اس سال ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کو ملا۔ جہاں اس کی دیگر کئی وجوہات ہیں، وہیں سب سے نمایاں اس کی گیندبازی تھی۔ عالمی کپ کے اہم ترین مراحل پر اس کے باؤلرز چلے اور خوب چلے،…

[سالنامہ 2015ء] سال کے بڑے تنازعات

سال 2015ء اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اب اپنے اختتامی ایام میں داخل ہو گیا ہے۔ ہر کھیل کی طرح کرکٹ میں بھی تنازعات جنم لیتے رہتے ہیں، گو کہ میدان میں ان کی شدت فٹ بال اور رگبی میں ہاتھا پائی جیسی نہیں ہوتی لیکن اختلاف تو یہاں ہوتا ہے،…

’زخمی‘ اسٹارک کو کھلانے کا ارادہ

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کے بہترین تیز گیندباز مچل اسٹارک کو ٹخنے کی چوٹ کے باوجود کھلاتا رہے گا اور اُسے یہ امید ہے کہ مچل اسٹارک بھارت میں اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ تک گیندبازی حملے کی کمان…

فیلڈنگ میں رخنہ ڈالنے والے، بین اسٹوکس انضمام الحق کی فہرست میں

انگلستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں کہانی تو کچھ مختلف نہ تھی، نتیجہ وہی نکلا جو ان دونوں ملکوں کے گزشتہ کئی باہم ون ڈے میچز کانکل چکا ہے یعنی آسٹریلیا نے باآسانی کامیابی حاصل کی لیکن لارڈز میں کچھ 'نیا' ضرور ہوا۔ انگلش بلے…

آسٹریلیا کلارک کو شایان شان الوداع کہنے کے لیے تیار

ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کی شاندار گیندبازی کے سامنے آسٹریلیا جس طرح ناکام ہوا، اور پہلی اننگز میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہوگیا تھا، اس کے بعد ہواؤں کا رخ آسٹریلیا کے بلے بازوں کی جانب ہوگیا۔ اننگز اور 78 رنز کی بھاری بھرکم شکست کے بعد…

آسٹریلیا پانچویں بار عالمی چیمپئن بن گیا

وہ تمام خدشات بالکل درست ثابت ہوئے جو نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن اور ملبورن کرکٹ گراؤنڈ کو دیکھتے ہوئے ذہن میں آ رہے تھے کیونکہ آسٹریلیا کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے بلیک کیپس صرف 183 رنز پر ڈھیر ہوگئے اور آسٹریلیا مائیکل کلارک کی آخری اور…

آسٹریلیا فاتح، اسکاٹ لینڈ بے مراد

اپنے تیسرے عالمی کپ میں بھی ایک بار بھی جیت کا مزا نہ چکھنے والے اسکاٹ لینڈ سے یہ توقع لگانا کہ وہ آسٹریلیا کو زیر کرے گا، ناممکن کو طلب کرنا تھا۔ نتیجہ وہی نکلا، جس کا 99 اعشاریہ 99 فیصد امکان تھا، آسٹریلیا جیت گیا، گروپ میں دوسرا مقام بھی…

آسٹریلیا 26 رنز پر 8 آؤٹ!

عالمی کپ 2015ء کے شایان شان ایک مقابلہ آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا جہاں انتہائی سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد جیت نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ گو کہ دونوں ٹیموں کی کارکردگی کم نہیں تھی، خاص طور پر گیندبازوں نے کارہائے نمایاں…

کانٹے دار مقابلہ نیوزی لینڈ کے نام، آسٹریلیا ہاتھ ملتا رہ گیا

کون کہتا ہے کہ مزا اسی مقابلے میں آتا ہے جس میں زیادہ چھکے اور چوکے لگیں؟ آج عالمی کپ میں ہونے والے آسٹریلیا-نیوزی لینڈ مقابلہ اس "نظریے" کو رد کردینے کے لیے کافی ہے کہ جہاں ایک طویل عرصے کے بعد گیندبازوں کی زبردست معرکہ آرائی دیکھنے کو…

سڈنی ٹیسٹ میں مچل جانسن کی شرکت مشکوک

نومبر اواخر میں جس میدان پر آسٹریلیا کے نوجوان اوپنر فلپ ہیوز نے جان لیوا زخم کھایا، 6 جنوری سے وہیں آسٹریلیا بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا آخری مقابلہ کھیلے گا۔ اس لیے سیریز جیتنے کے باوجود آسٹریلیا ہر قیمت اس چوتھے ٹیسٹ میں بھی فتح حاصل کرنا چاہے…