ٹیگ محفوظات

محمد عباس

عباس کی فتح گر باؤلنگ، اظہر علی کی واپسی

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شاہین آفریدی اور حسن علی کے بعد محمد عباس نے بھی فاتحانہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی کاؤنٹی کو فتح سے ہمکنار کیا ہے۔ گلوسسٹرشائر کے خلاف مقابلے میں عباس کی ہمپشائر نے 87 رنز سے کامیابی حاصل کی ہے، جس میں خود عباس کا

کاؤنٹی میں عباس بمقابلہ عامر

جب حسن علی، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر اپنے کمالات دکھا رہے ہوں تو آخر محمد عباس کیوں پیچھے رہیں؟ گلوسسٹرشائر کے خلاف مقابلے میں ،عباس نے تباہ کُن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 45 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہمپشائر

پاکستان تین دن میں ڈھیر، سیریز برابر

انگلینڈ نے شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ہی دن قابو کر لیا اور دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 55 رنز سے جیت کر سیریز 1۔1 سے برابر کر دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے دوسرے و آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل میزبان دستے نے 302 رنز پر 7…

اظہر محمود، وسیم اکرم اور وقار یونس سے بہت سیکھا: محمد عباس

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ کر رکھ دیا۔ گرین شرٹس کی اس شاندار فتح میں تیز گیندبازوں کا اہم ترین کردار رہا جنہوں نے مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 2 اسپنرز کے ہاتھ آئیں۔ ان کامیاب تیز گیند بازوں میں…

حسن اور عباس کے سامنے انگلستان ڈھیر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن مکمل طور پر پاکستانی نوجوان گیندبازوں کے نام رہا جنہوں نے انگلش بلے بازوں کو ہمہ وقت زچ کیے رکھا اور پوری ٹیم کو 184 رنز پر ہی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ حسن علی اور محمد عباس نے 4، 4…

ڈومیسٹک کرکٹ کے ’’ہیرو‘‘ کہاں جائیں؟

قائد اعظم ٹرافی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں چار روزہ فرسٹ کلاس میچزکھیلے جاتے ہیں اور تین سے چار ماہ تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں مسلسل اچھی کارکردگی دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔اگر کوئی کھلاڑی ان…