پاکستان کرکٹ کے لیے محمد اکرم کی ’خدمات ‘
پاکستان سے کھیلنے والا عالمی معیار کا آخری تیز گیندباز کون تھا؟ اس کے لیے آپ کو پانچ سال پیچھے جانا پڑے گا۔ محمد عامر کے بعد سے اب تک پاکستان کو کوئی ایسا تیز باؤلر نہیں ملا جسے دیکھ کر بے اختیار داد دینے کو دل چاہے۔شاذونادر وہاب ریاض، محمد…