پاکستان کا 'ایل کلاسیکو' اور محمد عامر کی ہیٹ ٹرک
پاکستان کے روایتی حریف، کراچی اور لاہور، مدمقابل آئے تو کروڑوں نظریں مقابل 22 کھلاڑیوں پر تھیں لیکن میلہ لوٹا صرف ایک نے، محمد عامر نے!
اسپاٹ فکسنگ جیسے بدترین اسکینڈل میں پھنسنے والے محمد عامر کبھی دنیا بھر کی آنکھوں کا تارا تھے، انہیں…