سلمان بٹ اور محمد آصف کے لیے کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے
پانچ سالہ پابندی کو مکمل کرنے کے بعد اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ اور فاست باولر محمد آصف کے لیے بالاخر کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے ہیں اور دونوں کھلاڑی نے واپڈا سے معاہدہ کرلیا ہے۔
معاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی کو 17ویں…