ٹیگ محفوظات

اظہر الدین

کوہلی یونس خان کی تقلید کریں: اظہر الدین

تحربہ تو ہر سینئر کھلاڑی کے پاس ہوتا ہے لیکن صرف اعلیٰ ظرف رکھنے والے ہی اپنے تجربے کو نئے کھلاڑیوں میں منتقل کرتے ہیں۔ ایسے ہی اعلیٰ ظرف کرکٹرز میں بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین بھی ہیں۔ وہ موجودہ قائد ویراٹ کوہلی کو مشورہ دیتے ہیں کہ…

کوہلی کا کمال، پہلی ڈبل سنچری ریکارڈز کی نظر سے

محدود اوورز کی کرکٹ میں جھنڈے گاڑنے کے بعد بھارت کے ویراٹ کوہلی ٹیسٹ میں بھی اپنا لوہا منوا رہےہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی اولین ڈبل سنچری کے ذریعے کوہلی نے کئی سنگ ہائے میل عبور کیے ہیں۔ ایک ایسے میدان پر جو کرکٹ تاریخ کے…

دھونی کئی نئے ریکارڈز کے قریب

بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی سے زیادہ خوش کون ہوگا؟ عالمی کپ کے آغاز سے عین پہلے سہ فریقی سیریز کے آخری امتحان میں بری طرح ناکامی کے بعد جب دفاعی چیمپئن کو اہمیت نہیں دے رہا تھا تو پاکستان کے خلاف مقابلے سے اٹھے اور اب تک ناقابل شکست…

پاکستان بھارت کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا: اظہر الدین

1992ء میں پاکستان اور بھارت پہلی بار عالمی کپ میں مدمقابل آئے۔ سڈنی میں ہونے والے اس مقابلے میں اظہر الدین کی زیر قیادت بھارت نے پاکستان کے خلاف باآسانی 43 رنز سے کامیابی حاصل کی اور اس کے بعد سے لے کر آج تک جب بھی دونوں ممالک عالمی کپ میں…

[ریکارڈز] مصباح کا لگاتار 75 مقابلوں میں کپتانی کا سلسلہ تھم گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ایک روزہ کے ساتھ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا مسلسل 75 میں قیادت کرنے کا سلسلہ تھم گیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل سب سے زیادہ ایک روزہ مقابلوں میں قیادت کے فرائض انجام دینے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے…

ٹیم انڈیا کے ناقدین میں مزید اضافہ، اظہر اور منوج بھی برس پڑے

جیت کے ہزاروں وارث ہوتے ہیں اور شکست یتیم ہوتی ہے، کیا خوب قول ہے یہ۔ یہی مہندر سنگھ دھونی اور ان کی ٹیم کے بیشتر اراکین تھے جو عالمی کپ جیتنے کے بعد تاریخ کی بہترین بھارتی ٹیم قرار دیے گئے، اور آج وہی ٹیم پے در پے شکستوں کے بعد اپنوں ہی کی…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…