ٹیگ محفوظات

محمد الیاس

معین خان کے لیے بھاری دن، محمد الیاس بحیثیت چیف سلیکٹر بحال ہوگئے

معین خان کے لیے 6 مئی کا دن بہت بھاری ہے، ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے عہدے پر وقار یونس کی تقرری کا اعلان کردیا تو دوسری جانب اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے چیف سلیکٹر پر محمد الیاس کی بحالی کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان کرکٹ…

محسن خان کی مدت میں توسیع روکنے کی کوششیں، پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سرگرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کے لیے اس وقت میدان گرم ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدیداران کا ایک گروہ محسن خان کی مدت میں توسیع کو روکنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ قابل اعتبار ذرائع نے سوموار کو کرک نامہ کو بتایا کہ…

محسن خان کی عدم موجودگی میں محمد الیاس چیف سلیکٹر مقرر

محسن حسن خان کی غیر موجودگی میں محمد الیاس پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ محسن خان کو حال ہی میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے عبوری کوچ مقرر کیا گیا ہے اور اب کیونکہ وہ بھی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جائیں گے…

عمران فرحت کی واپسی – شاہد آفریدی کی سچائی

تحریر: ظہیر الدین مدیر: Cricket Controversies پاکستان کے آخری دورۂ بھارت کے دوران ایک میچ پر رواں تبصرہ کرنے کے لیے قومی ٹیلی وژن چینل پی ٹی وی نے ایک پینل ترتیب دیا تھا۔ اس پینل میں سرفراز نواز، عبد القادر اور محمد الیاس، جو آجکل سلیکٹر…

سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی نے معاملے پر غور کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محمد الیاس کو ذرائع ابلاغ پر بیانات دینے پر اظہار وجوہ کے دو نوٹس…