رضوان اور نواز کا کارنامہ، پاکستان نے بالآخر بھارت کو ہرا دیا
محمد رضوان اور محمد نواز کی عمدہ بلے بازی کی مدد سے پاکستان نے بالآخر بھارت کو ایشیا کپ میں شکست دے ہی دی۔ دونوں کی دھواں دار بیٹنگ نے وہ بنیاد فراہم کی جس پر خوشدل شاہ اور آصف علی آگے بڑھے اور معاملے کو آخری اوور تک لے آئے، جہاں افتخار!-->…