ٹیگ محفوظات

محمد رضوان

قلندروں کا انتظار ختم، پہلی بار چیمپیئن

سات سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر لاہور قلندرز نے اپنی تاریخ کے کم عمر ترین کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایک تاریخی فائنل میں ٹاس سے لے کر آخری گیند تک لاہور مقابلے…

فائنل میں 'پنجاب ڈربی': دماغ ملتان، دل لاہور کے ساتھ

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن تمام تر نشیب و فراز سے گزرتا ہوا بالآخر آج اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 'پنجاب ڈربی' ہوگی، یعنی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی دونوں ٹیمیں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے…

سرفراز احمد کا متبادل کون؟ محمد رضوان یا عمر اکمل؟

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی ٹیم ایک روزہ سیریز میں عزت بحال کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا کہ اس مرتبہ کھلاڑیوں کے نجی مسائل ٹیم کے لیے صورتحال کو مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ چند روز قبل…

رضوان، گیل کے نقش قدم پر؟

مصباح الحق کی عدم موجودگی میں جہاں سب سے بڑا سوال اظہر علی کی قیادت کا بھی تھا، وہیں پر یہ بھی رہا کہ ان کی جگہ کون کھیلے گا؟ قرعہ فال توقع کے مطابق محمد رضوان کے نام نکلا لیکن وہ اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز کی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ نیل ویگنر کی…

وہاب ریاض آسٹریلیا میں ہمارا نمبر 1 ہتھیار ہوگا، مکی آرتھر

پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی عدم موجودگی پاکستان کے لیے بڑا نقصان ہے کیونکہ وہ تقریباً 50 کے اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین ہی نہیں بلکہ ایک رہنما بھی ہیں۔ یہ ایک مشکل مرحلہ ہے لیکن اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ…

پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ ختم، بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی

وہی ہوا کہ جس کا خدشہ تھا، پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال کے شفاف ریکارڈ سے محروم ہوگیا اور بنگلہ دیش نے 1999ء کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کو شکست دے ہی دی۔ 79 رنز کی یہ شکست نوجوان کپتان اظہر علی کی قیادت کے دور…

قومی انڈر 23 ٹیم کا اعلان 'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے'

'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے' پاکستان نے بالآخر ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 23 کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر ہی دیا۔ 15 دنوں کی تاخیر سے ہونے والے اس اعلان کے مطابق نوجوان آل راؤنڈر حماداعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق انڈر 19 کوچ منصور رانا کوچنگ…