ٹیگ محفوظات

محمد یوسف

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پر غلبہ – قسط 2

"میں نے اتنے کٹ شاٹس کبھی کسی ٹیسٹ میچ میں نہیں دیکھے تھے جتنے کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں دیکھ چکا ہوں" دھونی نے کہا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے اس بیان کا سبب محمد یوسف اور شعیب ملک کی بلے بازی اور تاریخی شراکت داری تھی۔ ان دونوں نے اس وقت…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پرغلبہ – قسط 1

کپتان بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے باؤلنگ کے نشان تک پہنچا، یہ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل تو نہ تھا لیکن فائنل سے کسی طرح کم مقابلہ بھی نہیں تھا۔ سنچورین پارک کا میدان اور یکم مارچ 2003ء کی تاریخ، پاکستان نے 272 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا، لیکن بھارت…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

الوداع محمد یوسف!

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے بازوں میں دوسرا اور ون ڈے میں تیسرا مقام، سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ، سال میں سب سے زیادہ سنچریاں، 52.29 کا شاندار اوسط اور 24 ٹیسٹ سنچریاں اور 4 ڈبل سنچریاں، یہ ہیں محمد یوسف،…

[ریکارڈز] سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز

پاکستان کے مرد درویش محمد یوسف، جن کے بعد پاکستان کے پاس اب کوئی اسٹائلش بلے باز نہیں ہے، اک ایسے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں جس کو اب آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کے ”ڈریم رن“ سے خطرہ لاحق ہے۔ محمد یوسف نے آج ہی کے دن ویوین رچرڈز کا 30 سال…

[آج کا دن] پاکستان کا ’ڈبلیو جی گریس‘

کرکٹ کی تاریخ میں دو کھلاڑیوں کو ایسا مقام حاصل ہے کہ کوئی بھی مورخ ان کی عظمت سے انکاری نہیں، ایک آج ہی کے روز پیدا ہونے والے آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین اور دوسرے انگلستان کے سر ولیم گلبرٹ ”ڈبلیو جی“ گریس ۔ اور ان دونوں کے ساتھ پاکستان کے…

کپتانی کے پیچھے بھاگنے والا آدمی نہیں ہوں: محمد یوسف

ٹیسٹ میں 52 اور ایک روزہ میں 41 کے شاندار اوسط اور 39 سنچریوں اور 97 نصف سنچریاں، یہ زبردست اعداد و شمار ہیں محمد یوسف کے۔ پاکستان کے آخری ورلڈ کلاس بلے باز جن کے بعد سے پاکستان کی بلے بازی کے ساتھ ’با اعتبار‘ کا نام لگانا کچھ مناسب نہیں…

جب تک فٹ ہوں، ملک کے لیے کھیلتا رہوں گا: محمد یوسف

2010ء کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستان کرکٹ کے منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا، ٹیم کو از سرِ نو تشکیل دیا گیا اور اور ناقص فارم سے گزرنے والے چند کھلاڑی بھی اس کے ’رگڑے‘ میں آ گئے جن میں ”رنز بنانے کی مشین“ محمد یوسف بھی شامل تھے۔ یوسف پاکستان…

محمد یوسف کے لیے تمغۂ حسن کارکردگی، ثناء میر کے لیے ستارۂ امتیاز

حکومت پاکستان نے معروف بلے باز محمد یوسف کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا ہے جبکہ ایشین چیمپئن پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز عبد الرزاق کو ستارۂ امتیاز دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ…

مستقبل کے لیے نوجوان کپتان؟ پھر کس کی شامت آئی ہے

تحریر: ظہیرالدین مدیر: Cricket Controversies شاہد آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیم سے باہر کا راستہ دکھانے کے بعد اب پاکستان نئے قائد کی تلاش میں ہے کیونکہ موجودہ کپتان 37 سالہ مصباح الحق طویل عرصے تک ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتے۔ پاکستان…