ٹیگ محفوظات

محمد یوسف

ناقابل فراموش لمحات؛ پاک ویسٹ انڈیز یادگار ٹیسٹ 2000ء

ماضی میں کالی آندھی سمجھی جانے والی ویسٹ انڈین ٹیم کو اب بھی ایک انوکھا اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ پر کبھی کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈین سرزمین پر کئی یادگار مقابلے کھیلے جن میں سب سے زیادہ

اسپاٹ فکسنگ تنازع؛ پاکستانی کھلاڑی وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر فہرست سے خارج

معروف برطانوی سالنامے 'وزڈن' نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور منتخب ہونے والے ایک کھلاڑی کے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہو کر پابندی کا نشانہ بن جانے کے باعث 86 سال کے پہلا موقع آیا ہے کہ وزڈن کے اعلان کردہ کھلاڑیوں

عالمی کپ 2011ء: پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

وہ خبر آ گئی ہے جس کا ہمیں گزشتہ کئی دنوں سے انتظار تھا یعنی کہ عالمی کپ 2011ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان۔ کارکردگی اور توقعات کے عین مطابق سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے اعلان کردہ ٹیم پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کیا…

ایک روزہ ٹیم کا اعلان: کامران و مصباح شامل، یوسف باہر

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ مقابلوں کے لیے نظر انداز کیے گئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق…