ٹیگ محفوظات

معین علی

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

ایک روزہ سیریز کے ہنگامہ خیز اختتام کے بعد اب انگلستان کی نظریں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ مرحلے پر لگی ہوئی ہیں، جس کا آغاز 12 جون سے لارڈز کے تاریخی میدان میں ہو رہا ہے۔ انگلستان نے اس اہم مقابلے کے لیے اپنے 12 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس…

میری زندگی کا مقصد اسلام کے بارے میں پھیلے منفی تاثر کا خاتمہ ہے: معین علی

جب رواں سال فروری میں معین علی نے انگلستان کی جانب سے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تو پاکستان میں عام افراد کی زبانوں پر دو جملے تھے، ایک تو انہیں دوسرا ہاشم آملہ قرار دیا گیا، اور دوسرا یہ کہ یہ پاکستان کی جانب سے کیوں نہیں کھیلے؟…

دلچسپ مقابلے کا مایوس کن اختتام، نیوزی لینڈ فاتح قرار

انگلستان، جسے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے کمزور ترین امیدوار سمجھا جا رہا تھا، نے پہلے ہی مقابلے میں اپنی اہلیت و صلاحیت ثابت کردی لیکن بارش نے ممکنہ طور پر سنسنی خیز مقابلے کو آ لیا اور نیوزی لینڈ ڈک ورتھ لوئس طریق کار کے مطابق 9 رنز سے…

سیمی اور براوو کی جادوئی بیٹنگ، غائب دماغ انگلستان پہلا ون ڈے ہار گیا

کرکٹ ایسا کھیل ہے جس میں ہمہ وقت دماغ کو حاضر رکھتے ہوئے مقابلے پر گرفت مضبوط کرنا پڑتی ہے بصورت دیگر وہ ہوجاتا ہے جو اینٹیگا میں انگلستان کے ساتھ ہوا جو پہلے ون ڈے کے بیشتر حصے کھیل پر غالب پر رہا لیکن اہم مواقع پر ویسٹ انڈیز کی محیر…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 15 رکنی انگلش دستے کا اعلان، معین علی شامل

انگلستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں معین علی اور اسٹیفن پیری کی شکل میں دو نئے چہرے شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ حالیہ دورۂ آسٹریلیا میں بدترین کارکردگی کے باوجود جیڈ ڈرنباخ کو اسکواڈ میں برقرار رکھا…