ٹیگ محفوظات

معین خان

کیا چیئرمین ’’ڈان‘‘ کو ’’بولڈ‘‘ کریں گے؟

ہر دور میں پاکستان کرکٹ میں کوئی نہ کوئی شخصیت ضرور حاوی رہی ہے۔ چیئرمین کا کردار تو خیر ہر دور میں اہم رہا ہے مگر یہاں کبھی کپتان اور بسا اوقات کوچ بھی حرف آخر بنے رہے ہیں جبکہ اکثر و بیشتر پلیئرز پاور نے بھی پاکستان کرکٹ کو ’’یرغمال‘‘…

عالمی کپ سے پہلے سخت اقدامات اٹھائیں گے، معین خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور چیف سلیکٹر معین خان نے عندیہ دیا ہے کہ عالمی کپ 2015ء سے قبل سخت اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں، اور قیادت کے معاملے پر ہونے والی بحث کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ ان کا واضح اشارہ کپتان کی تبدیلی کی جانب ہے۔…

[ریکارڈز] مصباح اور میتھیوز میں ایک قدر مشترک

ارے نہیں، نہیں ۔۔۔۔۔۔ ہم ہرگز مصباح الحق اور اینجلو میتھیوز کا تقابل نہیں کرنے جا رہے کیونکہ ان دونوں کا موازنہ ہو نہیں سکتا۔ کیسے؟ کیونکہ جب تک اینجلو میتھیوز کریز پر موجود رہتے ہیں، چاہے سری لنکا کی محض ایک وکٹ باقی کیوں نہ ہو، اس کے…

پاک-لنکا ٹیسٹ مقابلے، اعدادوشمار کی نظر میں

چھ ماہ کے طویل انتظار کے بالآخر پاکستان ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ جو سلسلہ رواں سال کے اوائل میں سری لنکا کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں یادگار فتح کے بعد ٹوٹا تھا، گال کے میدان پر سری لنکا ہی کے خلاف جڑ جائے گا۔ آئیے…

معین خان کے لیے بھاری دن، محمد الیاس بحیثیت چیف سلیکٹر بحال ہوگئے

معین خان کے لیے 6 مئی کا دن بہت بھاری ہے، ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے عہدے پر وقار یونس کی تقرری کا اعلان کردیا تو دوسری جانب اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے چیف سلیکٹر پر محمد الیاس کی بحالی کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان کرکٹ…

معین خان کے بیان کا بھانڈا پھوٹ گیا

چند روز قبل چیف سلیکٹر و ٹیم مینیجر معین خان کے جس بیان سے سب سے زیادہ تہلکہ مچا، آج اس کا بھانڈا خود سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے پھوڑ دیا ۔ معین خان نے 29 اپریل کو نئی سلیکشن کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…

وقار یونس کی تقرری کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا: نجم سیٹھی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے وقار یونس کی تقرری کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، اس لیے دو سالہ معاہدے سے نوازنے کی خبروں میں فی الحال کوئی صداقت نہیں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں…

میدان سج گیا، وقار یونس کی وطن واپسی، نجم سیٹھی سے اہم ملاقات

پاکستان کرکٹ کے اہم ترین عہدوں کی خاطر میدان اب مکمل طور پر سج چکا ہے اورجہاں ایک طرف ٹیم سے باہر کے تمام عہدوں پر تعیناتیاں ہو چکی ہیں، اب معاملہ ٹیم کےساتھ تربیتی عملے کی تقرری تک پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں اہم ترین پیشرفت آج وقار یونس کی…

مصباح کی ناراضگی ، معین خان کو چیئرمین کی ڈانٹ

چیف سلیکٹر معین خان کے عالمی کپ 2015ء سے قبل کپتان بدلنے کے بیان نے پاکستان کرکٹ میں بھونچال پیدا کردیا ہے اور معاملات اس نہج تک جا پہنچے کہ رات گئے چیئرمین نجم سیٹھی کو خود وضاحت پیش کرنا پڑی کہ عالمی کپ کے لیے قیادت مصباح الحق ہی کے پاس…

وقار یونس اگلے ہفتے وطن واپس پہنچیں گے

پاکستان کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس اگلے ہفتے وطن واپس پہنچیں گے اور ممکنہ طور پر ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت کرکٹ بورڈ کی طاقتور ترین شخصیت معین خان وقار یونس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور…