سلطانوں کو کون روکے گا؟
جب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ایک نئے فرنچائز کی آمد کا اعلان کیا گیا تو نئی بحث چھڑگئی تھی کہ وہ کون سا شہر ہوگا جسے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا؟ کچھ نے سیالکوٹ کی پیشن گوئی کی تو کچھ نے کہا حیدرآباد، کشمیر کی…