ٹیگ محفوظات

ملتان ٹائیگرز

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ریمز نے ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا؛ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

راولپنڈی ریمز نے ملتان ٹائیگرز کو 7 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے. گزشتہ مقابلے میں فیصل آباد وولفز کو شکست دینے والی ریمز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹائیگرز کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کردیا.…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ٹائیگرز کے ہاتھوں ڈولفنز کو اپ سیٹ شکست

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء گروپ بی میں شامل ملتان ٹائیگرز نے زبردست مقابلے کے بعد کراچی ڈولفنز کو پسپا کردیا. گزشتہ میچ میں وولفز کے ہاتھوں شکست سے سبق سیکھتے ہوئے ٹائیگرز ایک بھر پور گیم پلان کے تحت کھیلتے ہوئے نظر آئے. اور اسی پر عمل…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: وولفز نے ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء کا آغاز آج سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ہوا جہاں میزبان ٹیم فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو شکست دے دی. ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں فیصل آباد کا پلہ ہمہ وقت بھاری رہا. وولفز نے اپنے حریف کھلاڑیوں کی…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی: دستوں کا اعلان

24 جون سے یکم جولائی تک جاری رہنے والے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹونٹی 2010-11ء میں شامل تمام ٹیموں کے دستوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل، عبدالرزاق، سعید اجمل، وہاب ریاض، جنید خان اور رانا نوید الحسن کی ممکنہ غیر…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 24 جون سے یکم جولائی تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فیصل بینک کا اسپانسر شدہ سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی مرتبہ…