ٹیگ محفوظات

مناف پٹیل

بھارت اور 2011ء: عالمی چیمپئن بنا لیکن ٹیسٹ نمبر ون نہ رہ سکا

سال2011ء تمام تر نشیب و فراز کو ماضی میں تبدیل کرتا ہوا اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شائقین کرکٹ خاص کر کرکٹ کے ایشیائی دیوانوں کے لئے یہ سال خصوصاً بہت اہمیت کا حامل رہا، کیونکہ اِسی سال دنیا بھر کی ٹیمیں دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی…

شرما نے شرمندگی سے بچا لیا؛ ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن شکست

روہیت شرما کی ذمہ دارانہ، شاندار اور ناقابل شکست اننگ نے بھارت کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن فتح سے ہمکنار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے بالرز ایک بار پھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد رستہ بھٹک گئے جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے…

عالمی کپ کا افتتاحی میچ، بھارت نے بنگلہ دیش کو روند ڈالا

بھارت نے عالمی کپ کے افتتاحی مقابلے ہی میں اپنے خطرناک عزائم ظاہر کر دیے اور یادگار کارکردگی کی توقعات باندھے بنگلہ دیشی عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وریندر سہواگ اور ویرات کوہلی کی شعلہ فشاں سنچری اننگز کی بدولت بھارت نے 370 رنز کا…

پروٹیز بلے باز جواب دے گئے؛ بھارت 1 رن سے فتحیاب

حتمی نتیجہ: بھارت: 190 (یوراج سندھ: 53، ٹسوٹسوبے: 22/4) جنوبی افریقہ: 189 (گریم اسمتھ 77، مناف پٹیل: 29/4) بھارت 1 رنز سے کامیاب بھارت کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران کھیلی جانے والی 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ وانڈرز اسٹیڈیم…