[آج کا دن] سرزمین جنوبی افریقہ پر پاکستان کی اولین ٹیسٹ فتح
اگر سوال کیا جائے کہ کرکٹ تاریخ میں پاکستان کا مشکل ترین حریف کون رہا ہے؟ تو فوری طور پر ذہن آسٹریلیا، انگلستان یا بھارت کی طرف جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، یہ "اعزاز" جنوبی افریقہ کو حاصل ہے جس کے خلاف پاکستان ٹیسٹ تاریخ میں آج تک صرف چار!-->…