ٹیگ محفوظات

مصطفیٰ کمال

عالمی کپ تنازع کے بعد پہلا ہند-بنگلہ ٹکراؤ، کیا ماحول گرم ہوگا؟

بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز بس شروع ہوا ہی چاہتی ہے۔ 10 جون سے واحد ٹیسٹ کا آغاز ہوگا جس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ایک روزہ مقابلے کھیلیں گی۔ جب آخری مرتبہ دونوں ٹیمیں مقابل آئی تھیں تو یہ عالمی کپ 2015ء کا کوارٹر فائنل مقابلہ تھا جہاں…

آئی سی سی کی صدارت، نجم سیٹھی مضبوط امیدوار

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ کمال کے استعفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی صدارتی کرسی خالی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی عبوری طور پر اس عہدے کو سنبھال سکتے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے پچھلے مہینے…

مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

عالمی کپ 2015ء میں کئی ہنگامے پیدا کرنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے صدر مصطفیٰ کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارت-بنگلہ دیش کوارٹر فائنل کے بعد امپائروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناکر نیا تنازع پیدا کرنے والے مصطفیٰ کمال…

سب کچا چٹھا کھول دوں گا: آئی سی سی کے صدر کی دھمکی

ابھی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے صدر مصطفیٰ کمال کا بھارت-بنگلہ دیش مقابلے پر رونا ہی ختم نہیں ہوا تھا کہ عالمی کپ 2015ء کے فائنل میں فاتح کو ٹرافی دینے کے معاملے نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے کیونکہ آئی سی سی نے…

بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید

بنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے…

آئی سی سی نے قانون میں نرمی کردی، محمد عامر کی واپسی کی راہ ہموار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنے انسداد بدعنوانی کے قوانین میں ترمیم کے ذریعے پابندی کے شکار کھلاڑیو ں کو قبل از وقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے یعنی پاکستان کے نوجوان تیز باؤلر محمد عامر جلد ہی مقامی کرکٹ میں کھیلتے نظر آئیں گے۔…

اولمپکس میں عدم شرکت، آئی سی سی کی خفت مٹانے کی کوشش

کرکٹ کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے کھیل "اولمپکس" سے بہتر موقع کون سا ہوسکتا تھا؟ لیکن بھارت اور انگلستان کی ہٹ دھرمی نے کرکٹ کو گرمائی اولمپکس میں شامل کروانے کا موقع ضائع کروا دیا۔ یہی نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ…

دورۂ پاکستان سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش جنوبی افریقہ سے کھیلنے کا خواہاں

بنگلہ دیش نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب کسی صورت پاکستان کا دورہ نہیں کرنا اور اس کے ارادوں کا بھانڈہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) نے پھوڑ دیا ہے کہ بنگلہ دیش اگلے ماہ مئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ اور 5 ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلنا چاہتا…

بنگلہ دیش کا مختصر دورہ: پاکستان کا فائدہ ہوگا یا نقصان؟

2009ء کھیلوں کی عالمی تاریخ کے انوکھے اور افسوس ناک واقعے کے ساتھ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے نے پاکستان کے میدانوں کو عرصے کے لیے ویران کر دیا اور اس پر طرّہ یہ…

بنگلہ دیش کی تازہ کروٹ، دورۂ پاکستان ڈانواں ڈول

وہی ہوا جس کا ہمیں گزشتہ کئی ماہ سے خدشہ تھا کہ کسی ٹیم کا، حتیٰ کہ بنگلہ دیش کا بھی، پاکستان کا دورہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے وطن واپس پہنچتے ہی یہ بیان داغ دیا ہے کہ اگر بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے…