ٹیگ محفوظات

این شری نواسن

شری نواسن پر بُرا وقت، بھارت کا آئی سی سی میں ”مضبوط اُمیدوار“ لانے کا فیصلہ

بھارت میں کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سمجھے جانے والے این شری نواسن کے برے دنوں کا آغاز اس طرح ہوا ہے کہ آہستہ آہستہ ان سے تمام اختیارات چھنتے چلے جا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ لے دے کر جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی چیئرمین شپ رہ گئی تھی، اب وہ بھی ہاتھ…

آئی پی ایل بدعنوانی مقدمہ کا فیصلہ، شری نواسن دوراہے پر

بھارت کی عدالت عظمیٰ نے تقریباً ڈیڑھ سال کی تحقیقات اور بھرپور سماعت کے بعد بالآخر آئی پی ایل 2013ء بدعنوانی مقدمے کے ایک معاملے کو نمٹا دیا ہے اور بورڈ کے غیر فعال صدر نرائن سوامی شری نواسن کو آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے، جب…

بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی، سنسنی خیز اور تشویش ناک مرحلہ

2008ء میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آغاز کے وقت ہی کرکٹ کے سنجیدہ مبصرین کو اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ بھارتی کرکٹ کے حق میں یہ اچھا نہیں ہوگا۔ دولت کا بے دریغ استعمال، فلمی دنیا کے ستاروں کا کرکٹ کے ساتھ غیر فطری انضمام،…

بھارت تن تنہا عالمی کپ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا

عالمی کرکٹ پر بھارت کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس میں شک و شبہ ہے تو وہ آئی سی سی کے اگلے آٹھ سالہ فیوچر ٹورز پروگرام پر نگاہ ڈال لے جس کے مطابق بھارت کو تاریخ میں پہلی بار نہ صرف ورلڈ کپ کی میزبانی…

پاک-بھارت باہمی کرکٹ اگلے سال بحال ہوجائے گی: آئی سی سی کی تصدیق

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی ٹیسٹ سیریز کے لیے طویل انتظار کا خاتمہ ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اگلے سال کے آخر میں مدمقابل آئیں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ مقابلہ 2007ء میں…

آئی سی سی بورڈ اجلاس میں اہم فیصلے، پاکستان ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن منتخب

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس کے دوران آئی سی سی بورڈ اجلاس چند بہت اہم فیصلوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا جس میں پاکستان کو ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بھی منتخب کیا گیا۔ آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ہونے والا دو روزہ بورڈ…

[باؤنسرز] کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دودھ کی رکھوالی کے لیے ’’بھارتی بِلّے‘‘ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے بعد کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے امور کس قدر’’شفاف‘‘ ہوں گے، یہ تصور کرکے ہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔یہ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بھارتی عدالت نے…

عدالت نے چنئی اور راجستھان کو آئی پی ایل سے باہر کرنے کی سفارش کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ این شری نواسن نے آئی پی ایل فکسنگ معاملے کی تحقیقات مکمل ہونے تک عہدہ چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے لیکن عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کو رواں سال آئی پی ایل سے باہر…

دو دن میں استعفیٰ دے دیں: عدالت کا شری نواسن کو حکم

انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کا معاملہ بہت اہم رخ اختیار کرگیا ہے کیونکہ آج بھارت کی عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے بی سی سی آئی کے صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو دن کے اندر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں، بصورت دیگر عدالت معاملے…

فکسنگ معاملے پر عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے والا آئی سی سی کا نیا سربراہ ہوگا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسپاٹ فکسنگ کے معاملے پر سخت ترین رویہ اپناتے ہوئے نہ صرف پاکستان کے کھلاڑیوں پر طویل ترین پابندیاں لگائیں بلکہ 19 سالہ محمد عامر پر بھی پابندی میں نرمی کے حوالے سے تمام مطالبات کو مسترد کردیا۔ عامر تاحال خود پر…