بھارت سے ایشیا کپ کی میزبانی چھین لی گئی
ایشیا کپ 2018 کی میزبانی بھارت سے چھن گئی ہے اور میزبان متحدہ عرب امارات ہوگا جہاں ممکنہ طور پر یہ ٹورنامنٹ 13 سے 28 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اس ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار…