ٹیگ محفوظات

ناصر حسین

ایک "تاریخی" فتح جس کا مزا کرکرا ہوگیا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہوا۔ شاید آسٹریلیا نے کبھی بارش ہونے اور اس سے میچ متاثر ہونے کی اتنی شدت سے تمنا نہیں کی ہوگی۔ لیکن اس کے باوجود میچ کا نہ صرف نتیجہ نکلا بلکہ چار ہی دن میں اختتام کو…

بہترین کارکردگی کے ساتھ الوداع کہنے والے

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 25 رنز بنا کر آخری بار آؤٹ ہوگئے۔ اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میں ایک ریکارڈ ساز سنچری کے بعد وہ عروج پر کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ پہلی اننگز میں جب نیوزی لینڈ صرف 74 رنز…

بنگلہ دیش کا تیسرا شکار، چیمپئنز ٹرافی میں جگہ ”پھر“ یقینی

رواں سال عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پانے کے بعد بنگلہ دیش اپنی بہترین ایک روزہ فارم میں ہے اور پاکستان اور بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتوحات حاصل کرنے کے بعد اب وہ جنوبی افریقہ کی بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہا…

کک فوری طور پر استعفیٰ دے دیں، ناصر حسین برہم

لارڈز میں 28 سال بعد بھارت کے ہاتھوں شکست پر اب انگلستان کے مزید سابق کپتان ایلسٹر کک کے خلاف ہوگئے ہیں اور ان سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے بعد سابق کپتان جیفری بائيکاٹ نے کہا تھا کہ بدترین فارم…

بنگلہ دیش کی بھاری بھرکم جیت، زمبابوے ڈھیر ہو گیا

ناصر حسین کی ذمہ دارانہ بلے بازی اور بعد ازاں ضیاء الرحمٰن کی تباہ کن باؤلنگ نے بنگلہ دیش کو پہلے ون ڈے میں زمبابوے پر 121 رنز کی بھاری فتح دلا دی۔ تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو اب ایک-صفر کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔…

ناصر ڈٹ گئے، بنگلہ دیش نے سیریز برابر کر دی

بنگلہ دیش نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ایک روزہ سیریز برابرکر ڈالی۔ پالی کیلے کے خوبصورت میدان میں کھیلے گئے سیریز کے بارش سے متاثرہ تیسرے و آخری ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 27 اوورز میں 183 رنز کا بہت مشکل…

[آج کا دن] اک تاریخی فتح یا ……؟

اسے انگلستان کی تاریخی فتح کہا جائے یا پھر کچھ اور؟ اک ایسا مقابلہ جسے پہلے پہل تو کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں شمار کیا گیا اور انگلستان اور جنوبی افریقہ دونوں ٹیموں کے کپتان زبردست تعریف کے مستحق ٹھیرے، لیکن جب اصل عقدہ کھلا…

[آج کا دن] جب قلعہ کراچی پر پاکستانی پرچم پہلی بار سرنگوں ہوا

وہ بدنصیب دن، جب پاکستان اپنے مضبوط ترین قلعے میں بھی شکست سے دوچار ہوا۔ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم وہ میدان ہے جہاں پاکستان کو 46 سال تک کسی ٹیسٹ مقابلے میں دنیا کی کوئی ٹیم زیر نہ کر پائی تھی، 2000ءمیں آج ہی کے روز انگلستان کی جرات مندانہ

اعصاب شکن معرکہ اور بنگلہ دیش کی تاریخی فتح

دو سال قبل جب بنگلہ دیش نے مہمان نیوزی لینڈ کو سیریز میں 4-0 سے شکست دے کر دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ کم از کم اپنے گھر میں دیگر ٹیموں کے لیے لوہے کا چنا ثابت ہوگی اور کسی حد تک یہی ثبوت اس نے رواں سال ایشیا کپ کے دوران بھی دیا، جہاں وہ…

ٹاس جیت کر ”خوار“ دس سال پرانی کہانی کا کولمبو میں دہراؤ

سری لنکا کے ساتھ وہی ہوا جو دس سال پہلے انگلستان کے ساتھ ہوا تھا یعنی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا غلط فیصلہ۔ ناصر حسین نے جب نومبر 2002ء میں ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو ان کے ذہن میں یہ تصور…