[آج کا دن] کرائسٹ چرچ میں آیا اِک طوفان
کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے تو کوئی جیت کر بھی ہار جاتا ہے اور کوئی ہار کر بھی دل فتح کر لیتا ہے۔ سن 2002ء میں آج یعنی 16 مارچ کے دن کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔ جب نیوزی لینڈ کے نیتھن ایسٹل نے ٹیسٹ تاریخ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنائی تھی۔ وہ ایک!-->…