ٹیگ محفوظات

نیتھن میک کولم

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ تین اسپن باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گا

پُراعتماد نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں’جیسا دیس ویسا بھیس‘ کے مصداق تین اسپن گیندبازوں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ بھارتی وکٹوں سے بھرپور فائدہ اُٹھایا جاسکے۔ سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے…

جو جیتا وہ سکندر، فتح نے جنوبی افریقہ کی خامیوں کو چھپا دیا

جنوبی افریقہ پاکستان کی طرح ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوتے ہوتے بچ گیا اور ڈیل اسٹین نے بلاشبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بہترین اوور پھینک کر پروٹیز کو یقینی شکست سے بچایا۔ اس کے باوجود نہ صرف شکست خوردہ نیوزی لینڈ بلکہ فاتح جنوبی افریقہ کو…

میک کولم ہسی اور ہیراتھ اجمل بن گئے، سنسنی خیز معرکہ بلیک کیپس کے حق میں

کس کس کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2010ء کا پاک-آسٹریلیا سیمی فائنل یاد ہے؟ آخری اوور تو کوئی بھی نہیں بھولا ہوگا۔ اگر "خوش قسمتی" سے آپ نے وہ مقابلہ نہیں دیکھا تھا تو آج کا نیوزی لینڈ-سری لنکا دوسرا ون ڈے دیکھ لیتے، تقریباً اسی مقابلے کا ری پلے تھا۔…

مالنگا بمقابلہ بلیک کیپس، نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فاتح

بلے بازوں کی ناکامی اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی، لیکن ٹیم کو فتح دلوانے میں ناکامی، کچھ جانا پہچانا منظر لگتا ہے لیکن چیمپئنز ٹرافی کا سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ مقابلہ پاک-ویسٹ انڈیز میچ سے کہیں زیادہ دلچسپ اور سنسنی خیز تھا اور فتح محض…

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

"اسپورٹس مین اسپرٹ" عالمی کپ میں نئی بحث چھڑ گئی

عالمی کپ میں دو دن میں پیش آنے والے دو واقعات نے اک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا یہ بلے باز کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بجائے امپائر کے فیصلے کے انتظار کرنے کے خود پویلین کی جانب لوٹ جائے؟ عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'اے' کے آخری میچ میں…

آخری میچ میں نیوزی لینڈ فاتح؛ سیریز ٹرافی پاکستان کے نام

تنازعات اور ناقص فارم میں گھرے ہوئے جیسی رائیڈر نے تمام تر غصہ پاکستانی باؤلرز پر نکالتے ہوئے یادگار سنچری اسکور کی اور نیوزی لینڈ کو عالمی کپ سے قبل ایک حوصلہ افزاء فتح دلا دی۔ ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے اور آخری ایک…

مصباح نے پاکستان کا بیڑہ پار لگا دیا، پاکستان دو وکٹ سے فتحیاب

قومی ٹیم میں واپسی کے بعد سے بلے بازی میں ذمہ دارانہ کردار نبھانے والے مصباح الحق نے اس مرتبہ ایک روزہ کرکٹ میں اپنی یادگار ترین اننگ کھیل کر پاکستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف دو وکٹوں سے فتح دلوا دی۔ فتح میں مصباح…