ٹیگ محفوظات

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2015ء

کراچی نے قومی ٹی ٹوئنٹی میں چوکرز کی شکل اختیار کرلی

اِس بار کراچی کے پاس قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا چیمپئن بننے کا پانچواں موقع تھا مگر ماضی کی طرح اِس بار بھی ہاتھ آئی فتح کو مخالف ٹیم کے حوالے کرنے کا اعزاز کراچی نے اپنے ہی پاس رکھا اور فائنل میں پشاور ریجن کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کا مزہ…

کیا کراچی پہلی بار ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن پائے گا؟

پیر کو قومی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کھیلے گئے جس میں کراچی بلیوز نے ملتان ریجن کو اور پشاور ریجن نے مضبوط سیالکوٹ ریجن کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پشاور ریجن دفاعی چیمپئن بھی ہے جبکہ کراچی کی ٹیم پانچویں بار…

کون کون سیمی فائنل میں پہنچا؟ فیصلہ ہوگیا

اتوار کو گروپ بی کے اہم ترین میچ میں عمران خان جونئیر کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت کراچی ریجن کو شکست دیتے ہوئے پیشاور ریجن نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جب میچ کا آغاز ہوا تو پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور گیند…

جوش و خروش سے بھرپور قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا تیسرا دن

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ وہ شائقین کرکٹ کے لیے ہرگزرتے دن کے ساتھ جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے تو بالکل بھی بے جا نہ ہوگا۔ ابتدائی دو دنوں کے بعد تیسرے دن بھی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی اور بہاولپور ریجن، ملتان ریجن،…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا دن ایبٹ آباد، پشاور، سیالکوٹ، بہاولپور اور ملتان کے نام رہا

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا دن بھی جوش و خروش سے بھرپورگزرا جہاں ایبٹ آباد، پشاور، سیالکوٹ اور بہاولپور نے فتوحات سمیٹیں۔ اگر بات کی جائے گروپ اے کی ٹیموں کی تو بہاولپور ریجن نے کراچی وائٹس کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 رنز…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال

بالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی…

قومی ٹی ٹوئنٹی رنگا رنگ میلہ کل سے سجے گا

پاکستان کے شائقین کو جس وقت کا انتظار تھا بالآخر وہ قریب آگیا ہے، جی ہاں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار میلہ، جس میں قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی ہیروز ایکشن میں نظر آئیں گے، کل یعنی یکم ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا انعقاد کب ہوگا؟ فیصلہ جلد متوقع!

کامیاب دورۂ سری لنکا کے بعد اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آرام کر رہے ہیں اور اپنا فارغ وقت گھر والوں کے ساتھ گزار رہے ہیں جس کے بعد ستمبر سے ایک مصروف سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے جو اگلے سال مارچ تک جاری رہے گا۔ پے در پے مقابلوں کو مدنظر…