ٹیگ محفوظات

نیوزی لینڈ پاکستان 2016ء

نیوزی لینڈ اصل رنگ و روپ میں آ گیا، پاکستان کو بدترین شکست

گزشتہ دو سالوں سے پے در پے فتوحات حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف اولین ٹی ٹوئنٹی میں بے دست و پا دیکھنا کئی ماہرین کے لیے حیران کن تھا۔ لیکن ان کی حیرانگی، اور پریشانی، صرف ایک ہی دن بعد دور ہوگئی ہے کیونکہ سیڈن پارک، ہملٹن…

پاکستان نیوزی لینڈ پر حاوی ہوگیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی

محمد عامر کی پانچ سال بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی مبارک ثابت ہوئی اور پاکستان نے ایک مشکل مقابلے میں نیوزی لینڈ کو چاروں خانے چت کرتے ہوئے 16 رنز سے کامیابی حاصل کرلی اور یوں سیریز میں ایک-صفر کی برتری بھی لے لی ہے۔ ایڈن پارک،…

نیوزی لینڈ اب پاکستان کا سامنا کرنے کو تیار

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئںٹی میں شاندار کامیابی کے بعد اب نیوزی لینڈ کا معرکہ ہونا ہے پاکستان کے ساتھ، جہاں تین ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں گی سیریز کھیلی جانی ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی مرحلے کے لیے سیریز کے…

”ویزا مل گیا “، محمد عامر کے راستے کی آخری رکاوٹ بھی ختم

طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی میں حائل آخری رکاوٹ بھی ختم ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے عامر کو ویزا دے دیا ہے اور وہ محدود اوورز کے مقابلوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ…

برینڈن میک کولم کی جانب سے محمد عامر کی حمایت

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی محدود اوورز کے مقابلوں کی سیریز جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، نظریں دنیائے کرکٹ کے بڑے کھلاڑیوں پر نہیں بلکہ محمد عامر پر مرکوز ہوتی جا رہی ہیں۔ کیا وہ اس سیریز کے ذریعے بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ پائیں گے؟ یہ بہت بڑا…

عامر کی واپسی کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں پانچ سال پابندی کی سزا بھگتنے والے محمد عامر کو 'قومی دھارے' میں واپس لینے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں شروع ہوتے ہی مختلف حلقوں اور کھلاڑیوں کی جانب سے مخالفت شروع ہوگئی۔ البتہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی کوششوں سے…

توقعات پوری ہوگئیں، محمد عامر دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے منتخب

بالآخر وہ دن آ گیا، جس کا پاکستان کے شائقین کو بہت طویل عرصے سے انتظار تھا۔ آپ چاہے اختلاف کریں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ محمد عامر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی سے لے کر بین الاقوامی لیگ کرکٹ تک، انہوں نے ہر جگہ خود کو…

پاکستان کے ادھورے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان

ابھی دو دن پہلے ہی کی بات ہے جب پاکستان کے دورۂ انگلستان کی خبر موصول ہوئی تھی جو جون 2016ء سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان 4 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کھیلے گا جبکہ آئرلینڈ کے مختصر دورے میں بھی 2 ایک روزہ مقابلوں میں شرکت…