ان فارم گپٹل نے نیوزی لینڈ کو پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا
مارٹن گپٹل کی 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی سات وکٹوں سے جیت لیا۔ 160 رنز کے معقول ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ گپٹل کی اننگز پر سوار ہو کر تین اوور قبل ہی ہدف تک پہنچ گیا۔ گپٹل نے…