ٹیگ محفوظات

نیال اوبرائن

آئرلینڈ، ٹیسٹ کرکٹ تک کا سفر

کرکٹ انگلینڈ کا کھیل ہے، اس لیے سات دہائیوں تک گائیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کے حکم تلے دبتا اور سڑتا رہا جس نے "غیر ملکی" کھیلوں کو کھیلنے یا دیکھنے پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جب 1971ء میں یہ "پابندی" ہٹائی گئی تو بھی ایک انگلش کھیل ہونا کرکٹ…

آئرلینڈ بھی بھارت کے لیے رکاوٹ نہ بن سکا، مسلسل پانچویں جیت

شیکھر دھاون اور روہیت شرما کی ریکارڈ شراکت اور اس سے پہلے گیندبازی کے زبردست مظاہرے کی بدولت بھارت نے عالمی کپ میں آئرلینڈ کو بھی 8 وکٹوں سے ہرا دیا ہے اور یوں رواں عالمی کپ میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے پانچ تک پہنچا دیا ہے۔…

آئرلینڈ کی اپ سیٹ کی روایت برقرار، نیا شکار ویسٹ انڈیز

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مقابلے کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہاں ایک 'اپ سیٹ' ہوسکتا ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز اس وقت خود بہت 'اپ سیٹ' ہے لیکن کیا واقعی آئرلینڈ کی شاندار جیت کو اپ سیٹ سمجھنا چاہیے؟ جی ہاں! کم از کم 305 رنز کے ہدف کا تعاقب…

آئرلینڈ پاکستان سیریز: نیال اوبرائن زخمی، آئرلینڈ نے اینڈریو پوینٹر کو طلب کر لیا

اینڈریو پوینٹر کو پاکستان کے خلاف دو ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے لیے طلب کر لیا گیا ہے انہیں زخمی نیال او برائن کی جگہ آئرش دستے میں بلایا گیا ہے۔ اوبرائن ہمپشائر کے خلاف اپنی کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کی نمائندگی کر رہے تھے…

چھوٹی ٹیموں کی بڑی جنگ، سبز طوفان کامیاب

آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء میں اپنی شاندار کارکردگی کا اختتام ایک اور فتح کے ساتھ کیااور نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 307 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم کا بیڑہ پار لگانے کا سہرا پال اسٹرلنگ کو جاتا ہے جنہوں نے 72 گیندوں پر…