ٹیگ محفوظات

ندا ڈار

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کا آغاز بھی شکست اور اختتام بھی

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں پاکستان اپنے آخری مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ سے 71 رنز سے ہار گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں ہونے والے اس مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن حریف کپتان سوفی ڈیوائن کی وکٹ جلد حاصل کرنے

ویمنز ورلڈ کپ، بالآخر پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں پاکستان نے بالآخر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بلکہ یہ 2009ء کے بعد کسی بھی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی پہلی کامیابی بھی ہے، جس میں ندا ڈار کی کیریئر بیسٹ باؤلنگ کا کردار سب سے نمایاں رہا۔ بارش سے متاثرہ میچ

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان جیتتے جیتتے ہار گیا

ویمنز ورلڈ کپ میں مسلسل 17 ویں شکست کی تلوار تو ویسے ہی لٹک رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ سے تو پرانے بدلے بھی لینے تھے۔ 2017ء کے ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ہی جنوبی افریقہ سے تھا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کی 7 وکٹیں 177

پاکستانی خواتین نے عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی خواتین عالمی کپ کوالیفائر 2011ء کے اہم مقابلے میں نیدرلینڈز کو 193 رنز کے زبردست مارجن سے شکست دے کر خواتین عالمی کپ 2013ء میں جگہ بنا لی۔ جبکہ سرفہرست چار میں شامل ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ویمنز ورلڈ ٹی…

ندا ڈار: سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی

خواتین کرکٹ ٹیم کی نوجوان آل راؤنڈر ندا ڈار ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں ہیں۔ انہوں نے 183 منٹ تک کریز پر ڈٹ کر بلے بازی کی اور 139 گیندوں پر 124 رنز کی اننگ سجائی۔ اس…