نیوزی لینڈ کی جاندار کارکردگی، سری لنکا پہلا ایک روزہ بری طرح ہار گیا
نیوزی لینڈ نے پانچ ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کے پہلے معرکے میں سری لنکا کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر برتری حاصل کرلی ہے۔
مہمان کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ اِس اُمید کے ساتھ کیا تھا کہ بلے بازی میں…