ٹیگ محفوظات

اوٹس گبسن

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اوٹس گبسن کو خیرباد کہہ دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اوٹس گبسن کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اوٹس گبسن اور بورڈ نے باہمی رضامندی سے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اوٹس گبسن اور بورڈ کے درمیان کشیدہ تعلقات کی قیاس…

ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹیسٹ ٹاپ 5 پر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں ناقابل یقین فتح سمیٹنا، ویسٹ انڈیز کے لیے گزشتہ چند سالوں کی کڑی محنت کا ثمر تھا اور اس یادگار جیت نے ان کے حوصلوں کو بہت بلند کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کوچ اوٹس گبسن کی نظریں اپنے نئے آسمانوں پر مرکوز ہو گئی ہیں جن کا…

ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹیسٹ سیریز میں 0-2 سے فتح پر مرکوز

ویسٹ انڈیز کے کوچ اوٹس گبسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد اب ان کی نظریں دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز جیتنے پر مرکوز ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز جمعہ 20 مئی سے وارنر پارک، سینٹ کٹس میں…