ٹیگ محفوظات

پاکستان کینیا انڈر 19 سیریز 2014ء

پاکستان انڈر-19 کا دورۂ کینیا

ایک طرف کینیا کی قومی ٹیم پاکستان کے دورے پر آ رہی ہے تو دوسری جانب قومی انڈر-19 دستہ افریقہ کی سرزمین پر قدم رکھ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند روز قبل پانچ ون ڈے مقابلے کھیلنے کے لیے انڈر-19 دستے کی کینیا روانگی کی توثیق کی تھی۔…