اپنی کچھار میں پاکستان کا تیسرا شکار
پاکستان کراچی میں شاندار فتح کے بعد اس مقام پر تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت کر گزشتہ دورے کی شکست کا بدلہ لے سکتا تھا۔ سیریز ایک-صفر سے پاکستان کے حق میں جھکی ہوئی تھی کہ دونوں دستے دوسرا مقابلہ کھیلنے کے لیے مشرقی پاکستان کے شہر…