باؤلرز اور فیلڈرز کی کارکردگی سیریز کا فیصلہ کرے گی: مصباح الحق
پاکستان کے کپتان مصباح الحق سری لنکا کے خلاف سیریز میں بلے بازی کے حوالے سے کافی پراعتماد دکھائی دیتے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ باؤلرز اور فیلڈرز کی کارکردگی سیریز کا فیصلہ کرے گی۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے 'آئی سی سی ریڈیو' سے ہونے…