ٹیگ محفوظات

پاکستان سری لنکا ‏2013-14ء

پاک-لنکا سیریز کا سنسنی خیز اختتام، آخری مقابلہ سری لنکا کے نام

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا اختتام شایان شان انداز سے ہوا۔ جس طرح ابتدائی مقابلے اعصاب شکن مراحل میں داخل ہوئے بالکل ویسے ہی پانچواں مقابلہ بھی "آخری گولی اور آخری سپاہی" تک پہنچا اور سری لنکا نے دنیش چندیمال کے شاندار…

دنیا کی ہر ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سری لنکا کو بھی شکست دیں گے: اظہر علی

جنوبی افریقہ کو اس کی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستان نے سری لنکا کو بھی زیر کرلیا ہے اور یوں طویل عرصے کے بعد سخت حریفوں کے خلاف دو مسلسل سیریز جیتی ہیں اور تسلسل کے ساتھ یہی کارکردگی پاکستان کے لیے اگلے سال ایشیا کپ کے…

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز، چار اسپیشلسٹ کھلاڑی امارات روانہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مکمل سیریز کا دوسرا یعنی ایک روزہ مرحلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا جب دونوں ٹیمیں پانچویں و آخری ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ اس کے ساتھ ہی طویل طرز کی کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو جائے گا۔ پاک-لنکا پہلے ٹیسٹ…

عمر گل ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت پر شاداں

عمر گل سری لنکا کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں دھماکے دار واپسی سے نہ صرف ایک روزہ ٹیم میں مستقل مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں بلکہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ دستے میں بھی شامل ہوچکے ہیں جس سے ان کی خوشیاں دو بالا…

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، حفیظ اور گل کی واپسی

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز میں رنز کے انبار لگا دینے والے محمد حفیظ اور حریف بلے بازوں پر قہر ڈھانے والے عمر گل کو واپس بلالیا گیا ہے۔…

شاہد آفریدی دورہ چھوڑ کر اچانک وطن واپس روانہ

پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی اپنی بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف سیریز چھوڑ کر فوراً وطن واپس آ رہے ہیں۔ شاہد کو پاک-سری لنکا چوتھے ون ڈے کے دوران بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی اطلاع ملی، جس پر انہوں…

یومِ حفیظ، پاکستان سیریز جیت گیا

سعید اجمل اور عمر گل کی شاندار باؤلنگ اور ہدف کے تعاقب میں محمد حفیظ کی سیریز میں ریکارڈ تیسری سنچری کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے جیت لی اور سیریز کا یہ فیصلہ چوتھے مقابلے ہی میں ہوگیا۔ سیریز کے…

قلعے کا محافظ کون؟

2010ء کے دورۂ انگلستان میں وکٹوں کے عقب میں ناقص کارکردگی کے بعد کامران اکمل کے کیرئیر پر سوالیہ نشان لگ گیا اور اگلے برس عالمی کپ کھیلنے کے بعد وہ ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہوگئے۔کامران اکمل کے جانے کے بعد متعدد وکٹ کیپر…

احمد شہزاد دلشان کے بعد ساتھی کھلاڑی سے بھی الجھ پڑے

پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد اپنی حالیہ کارکردگی کی بدولت آجکل عوام کے ہیرو بنے ہوئے ہیں، لیکن ان کی بدمزاجی اور تندخوئی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور بین الاقوامی مقابلوں میں بارہا وہ اپنی تیز طبیعت کی وجہ سے تنبیہ اور جرمانوں کی زد میں آ چکے…

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکن دستے کا اعلان، مہیلا کی واپسی

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے ، جس کا سب سے اہم پہلو تجربہ کار بلے باز مہیلا جے وردھنے کی واپسی ہے۔ مہیلا جے وردھنے نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کے خلاف ایک روزہ…