ٹیگ محفوظات

پاکستان سری لنکا ویمنز 2022ء

سری لنکا ویمنز کی آخری مقابلے میں پہلی کامیابی

بالآخر جاتے جاتے سری لنکا ویمنز کو پہلی کامیابی مل ہی گئی۔ کپتان چماری اتاپتھو کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سری لنکا نے ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ 93 رنز کے بڑے مارجن سے جیتا۔ پاکستان نے سیریز ‏2-1 سے جیتی، لیکن آخری میچ

پاکستان ویمنز نے ون ڈے سیریز بھی جیت لی

پاکستان ویمنز نے سدرہ امین کی شاندار سنچری، منیبہ علی کے ساتھ اُن کی ریکارڈ پارٹنرشپ اور پھر فاطمہ ثنا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت سری لنکا ویمنز کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل با آسانی ہرا دیا اور یوں تیسرے اور آخری ون ڈے سے پہلے ہی سیریز اپنے نام

پاکستان ویمنز کا ون ڈے میں بھی فاتحانہ آغاز

سدرہ امین اور بسمہ معروف کی زبردست ساجھے داری اور غلام فاطمہ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی شکست دے دی ہے۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب کے کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری سیریز اب ون ڈے مرحلے میں

سنسنی خیز مقابلہ اور پاکستان ویمنز کا کلین سویپ

پاک-سری لنکا ویمنز سیریز کے ابتدائی دو یک طرفہ مقابلوں کے بعد بالآخر تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز معرکہ دیکھنے کو ملا، جس میں پاکستان نے آخری گیند پر کامیابی حاصل کر کے سیریز ‏3-0 سے جیت لی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ

پاکستان ویمنز دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ سیریز بھی جیت گئیں

پاکستان ویمنز نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی با آسانی جیت کر سری لنکا کے خلاف سیریز ‏2-0 سے جیت لی ہے۔ کراچی میں کھیلی جانے والی اِس سیریز کے دوسرے معرکے میں بھی سری لنکا نے ٹاس جیت کر خود بلے بازی کا فیصلہ کیا، لیکن تمام تر کوشش کے باوجود صرف

دو مختلف ڈیبیو، پاکستان ویمنز نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

پاکستان ویمنز نے سری لنکا کا بھرپور 'استقبال' کرتے ہوئے پہلا ٹی ٹوئنٹی چھ وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم، کراچی میں ہونے والے مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ جب دسویں اوور تک 51 رنز پر صرف

پاک-لنکا ویمنز سیریز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا

اگلے مہینے یعنی جون میں صرف پاکستان کی مردوں کی ٹیم ہی مصروف نہیں ہوگی بلکہ خواتین کو بھی سری لنکا کی میزبانی کا شرف حاصل ہوگا۔ اس ہوم سیریز کے لیے پاکستان نے اپنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں گل فیروزہ اور طوبیٰ

سری لنکا ویمنز اگلے مہینے پاکستان کا دورہ کریں گی

پاکستان ویمنز اگلے مہینے سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی میزبانی کریں گی۔ تین ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل اس سیریز کا آغاز 24 مئی سے ہوگا اور یہ 5 جون تک جاری رہے گا۔ یہ تمام مقابلے کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب