ہولڈر، ہٹمائر اور لوئس پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے
کیرون پولارڈ کی ریٹائرٹمنٹ کے بعد ویسٹ انڈیز کے نئے کپتان نکولس پورن کو اپنی پہلی ہی مہم میں جیسن ہولڈر، شمرون ہیٹمیر اور ایون لوئس کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
نیدرلینڈز اور پاکستان کے دورے کے لیے ویسٹ انڈیز کی جس ٹیم کا اعلان کیا گیا!-->!-->!-->…